میڈیکل بلیٹن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بیماری کی اطلاع، صحت کی خبر (عموماً) صحت کے بارے میں سرکاری نشریہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بیماری کی اطلاع، صحت کی خبر (عموماً) صحت کے بارے میں سرکاری نشریہ۔